۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نیک کام کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

لا خيرَ في السَّرَف و لا سَرَفَ في الخير

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اسراف اور فضول خرچی میں کوئی خیر و بھلائی نہیں ہے اور (اسی طرح) امورِ خیر (نیکی کے امور) میں کوئی اسراف نہیں ہے۔

بحارالأنوار، جلد 77، صفحه 169

تبصرہ ارسال

You are replying to: .